آسان طریقہ رمضان میں قرآن ختم کرنے کا

آسان طریقہ رمضان میں قرآن ختم کرنے کا

اگر ہر نماز کے بعد 4 صفحہ پڑھیں تو 1 قرآن

اگر 8 پڑھیں تو 2 قرآن

اگر 12 پڑھیں تو 3 قرآن

اگر 16 پڑھین تو 4 قرآن

اگر 20 پڑھیں تو 5 قرآن

اگر 24 پڑھیں تو 6 قرآن

اگر 28 پڑھیں تو 7 قرآن

اگر 32 پڑھیں تو 8 قرآن

اگر 36 پڑھیں تو 9 قرآن

اگر 40 پڑھیں تو 10 قرآن
آرام سے ختم ہو سکتا ہے

اور ایک صفحہ پڑھنے میں 1 سے 2 منٹ لگتا ہے

4 صفحہ میں 4 سے 8 منٹ لگے گا

8 صفحہ میں 8 سے 16 منٹ لگے گا

12 صفحہ میں 12 سے 24 منٹ لگے گا

16 صفحہ میں 16 سے 32 منٹ لگے گا

20 صفحہ میں 20 سے 40 منٹ لگے گا

24 صفحہ میں 24 سے 48 منٹ لگے گا

28 صفحہ میں 28 سے 56 منٹ لگے گا

32 صفحہ میں 32 سے 64 منٹ لگے گا

36 صفحہ میں 36 سے 72 منٹ لگے گا

40 صفحہ میں 40 سے 80 منٹ لگے گا

لیکن رمضان قرآن آپ آسانی سے ختم کر سکتے ہیں

اور اسکو آگے پہنچا کر دوسروں کے پڑھنے کا ثواب بھی لے سکتے ہیں ۔۔۔محمدشهباز الدين

Comments

Popular posts from this blog

ماہ رمضان ؛ فضائل و مسائل